عروج ماہ
قسم کلام: اسم ظرف زمان
معنی
١ - چاند کی پہلی تاریخ سے لے کر چودھویں تاریخ تک کا زمانہ۔
اشتقاق
معانی اسم ظرف زمان ١ - چاند کی پہلی تاریخ سے لے کر چودھویں تاریخ تک کا زمانہ۔